کوتل کش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (زین سازی) وہ تسمہ یا لگام کا حصہ جس کو سوار کوتل گھوڑے کے دہانے سے باندھ لیتا ہے تاکہ کوتل گھوڑا سوار کے گھوڑے کے ساتھ چلے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (زین سازی) وہ تسمہ یا لگام کا حصہ جس کو سوار کوتل گھوڑے کے دہانے سے باندھ لیتا ہے تاکہ کوتل گھوڑا سوار کے گھوڑے کے ساتھ چلے۔ a surcingle (particularly for fastening body-clothes)